Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

سفید اور براؤن سوکھے اور صاف جھینگے For Sale

4 years ago Food & Accessories Dera Ghazi Khan   519 views

500 ₨

  • sfid-aor-braoen-sok-aor-saf-jing-big-0
Price: 500 ₨

اسسلام علیکم دوستوں

سفید اور براؤن سوکھے اور صاف جھینگے دستیاب ہیں. سرد موسم مںے پرندوں کے جسم کا درجہ حرارت بڑھاتا ہںے جس سے پرندے سخت سردی کی سختی سے محفوظ رہتے ہیں مزید اس کے استعمال سے فرٹیلیٹی بھی مزید بہتر ہںوتی ہںے اور پرندے چست رہتے ہیں.اس کو فیڈ مںے مکس کر کے دیا جاتا ہںے.

وزن....................... 250 گرام

قیمت..................... 500 روپئیے
ڈیلیوری چاجز.........100 روپئیے ڈیلیوری چاجز ہںو گے.

پورے پاکستان مںے کیش آن ڈیلیوری کے تحت حاصل کرنے کی لئیے اس نمبر پر رابطہ کریں واٹس ایپ/زونگ

Additional Details

More Details:
Extra Delivery Charges